Home » Posts filed under hqm songs
Watch All Hqm Songs From This Site = www.hqmpak.blogspot.com
Follow Us On Facebook = www.Facebook.com/HazaraQaumiMahazPakistan
HQM SONGS LIST
Click On Video Tittle And Watch Videos
INFORMATION
یہ ریلی ہزارہ قومی محاذ نے نکالی 28.04.2013 کو اور یہ ریلی حاجی خورشید علی ہزاروی ، عبدالرازاق جدون ، ملک رفیق ، عالم زیب تنولی ، گل مقدم ہزاروی ، علی ربانی کی قیادت میں نکالی گئ ۔ اس ریلی میں ہزارہ قومی محاذ کے کارکنان نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ ہزارہ وال قوم نے اس جلسہ میں کافی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اور ھزارہ صوبہ کے قیام کے لئے اپنے رہنماوُں کے ساتھ پیش پیش رہنے کا وعدہ کیا ۔ یہ جلسہ کراچی میں ھوا.