Saturday, May 11, 2013

hqm song sohney dharti uty hazara edited by muhammad ayaz khursheed





INFORMATION

یہ ریلی ہزارہ قومی محاذ نے نکالی 28.04.2013 کو اور یہ ریلی حاجی خورشید علی ہزاروی ، عبدالرازاق جدون ، ملک رفیق ، عالم زیب تنولی ، گل مقدم ہزاروی ، علی ربانی کی قیادت میں نکالی گئ ۔ اس ریلی میں ہزارہ قومی محاذ کے کارکنان نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔  ہزارہ وال قوم نے اس جلسہ میں کافی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اور ھزارہ صوبہ کے قیام کے لئے اپنے رہنماوُں کے ساتھ پیش پیش رہنے کا وعدہ کیا ۔ یہ جلسہ کراچی میں ھوا. 



Ditulis Oleh : Unknown // Saturday, May 11, 2013
Kategori:

0 comments:

Post a Comment

 

Powered by:

Hazara Qaumi Mahaz Pakistan © 2013. All Rights Reserved | Contact Us | About me |