Tuesday, April 30, 2013

Hqm Ralli video and Song A hazara qaumi mahaz sady dillan di awaz edited by muhammad ayaz khursheed





INFORMATION

یہ ریلی ہزارہ قومی محاذ نے نکالی 28.04.2013 کو اور یہ ریلی حاجی خورشید علی ہزاروی ، عبدالرازاق جدون ، ملک رفیق ، عالم زیب تنولی ، گل مقدم ہزاروی ، علی ربانی کی قیادت میں نکالی گئ ۔ اس ریلی میں ہزارہ قومی محاذ کے کارکنان نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔  ہزارہ وال قوم نے اس جلسہ میں کافی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اور ھزارہ صوبہ کے قیام کے لئے اپنے رہنماوُں کے ساتھ پیش پیش رہنے کا وعدہ کیا ۔ یہ جلسہ کراچی میں ھوا۔ 

0 comments:

Post a Comment

 

Powered by:

Hazara Qaumi Mahaz Pakistan © 2013. All Rights Reserved | Contact Us | About me |