Monday, April 29, 2013

Hazara Qaumi Mahaz Pakistan Ralli



انفارمیشن

یہ ریلی کراچی میں نکالی گئ تھی ۔ جس میں کافی بڑی تعداد میں ھزارہ وال قوم نے بھرپور شرکت کی ۔ اور یہ ریلی شیرپاوُ کالونی لانڈھی سے قائد اعظم کے مزار تک نکالی گئ تھی ۔ یہ ریلی حاجی خورشید علی ھزاروی اور ان کے علاوہ عبدالرازاق جدون ، سردار دلبر ، شبیر اعوان ، گل مقدم ہزاروی ، ملک یونس کی قیادت میں نکالی گئ تھی ۔ یہ ریلی 23 مارچ 2010 کو نکالی گئ تھی ۔ 


Ditulis Oleh : Unknown // Monday, April 29, 2013
Kategori:

0 comments:

Post a Comment

 

Powered by:

Hazara Qaumi Mahaz Pakistan © 2013. All Rights Reserved | Contact Us | About me |