INFORMATION
کراچی میں دہشتگردی کی لہر میں 5 شہریوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ سیکورٹی ایجنسیاں امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام ہوچکی ہیں۔ حکومت بلا تفریق دہشت گردوں اور قانون شکن افراد کے خلاف کارواِئی کرے ۔ کراچی میں امن و امان کیلییے وفاقی حکومت، صوباَئی حکومت،الطاف حسین، عمران خان، اسفدیارولی، منور حسن سمیت اہم رہنماء لائحہ عمل طے کرے۔
KHURSHEED ALI HAZARVI
PRESIDENT HAZARA QAUMI MAHAZ PAKISTAN
"WWW.HQMPAK.BLOGSPOT.COM"
FOLLOW US ON FACEBOOK=
WWW.FACEBOOK.COM/HAZARAQAUMIMAHAZPAKISTAN
0 comments:
Post a Comment