INFORMATION
مصری صدر مرسی کے حامیوں کے پر امن اجتماع پر مسری فوج کی فائرنگ سے۱۵۰ افراد کی حلاکت اور ۴۵۰۰ افراد کے شدید زخمی ہونے کے ظالیمانہ واقع کی شدید مزمت کرتے ہوئے اخوان قیادت، کارکنان اور مصری عوام کی جمہوریت کی بحالی کی جہدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ علمی برادری مصر کے غاصب حکومت سےتعلقات منقطع کر
کےجمہریت کی بحالی کےلیے اپنا کردار ادا کرے۔
KHURSHEED ALI HAZARVI
PRESIDENT HAZARA QAUMI MAHAZ PAKISTAN
"WWW.HQMPAK.BLOGSPOT.COM"
FOLLOW US ON FACEBOOK = WWW.FACEBOOK.COM/HAZARAQAUMIMAHAZPAKISTAN
0 comments:
Post a Comment