Wednesday, April 17, 2013

hazara qaumi mahaz muzahira on karachi press club


انفارمیشن: یہ تصویر ہزارہ قومی محاذ کی مظاہرے میں لی گئ ہے۔ یہ مظاہرہ کراچی پریس کلب پر ھوا۔ یہ مظاہرا حاجی خورشید علی ہزاروی کی سرپرستی میں ھوا۔ حاجی خورشید علی ہزاروی نے سب سے پہلے ہزارہ صوبہ کے قیام کے لیے کراچی سے آواز اُٹھی۔ ہزارہ قومی محاذ ایک رجسٹرڑ سیاسی جماٰعت ہے ہزارہ قومی محاذ پارٹی کو ملک آصف نےبنایا اور رجسٹرڑ کروایا۔ اس وقت ہزارہ قومی محاذ کے چیرمیین قاضی اظہر ایڑوکیٹ ہے۔ اور حا جی اور اس تصویر میں حاجی خورشید علی ہزاروی تقریر کر رہے ہیں ۔ خورشید علی ہزاروی ہزارہ قومی محاذ کے مرکزی صدر ہیں۔ 

Ditulis Oleh : Unknown // Wednesday, April 17, 2013
Kategori:

1 comments:

 

Powered by:

Hazara Qaumi Mahaz Pakistan © 2013. All Rights Reserved | Contact Us | About me |