Tuesday, April 16, 2013

HAZARA JALSA IN KALAPUL RAILWAY GROUND KARACHI



INFORMATION:  
یہ جلسہ کالا پل ریلوے گرونڈ میں ھوا۔ جس میں ھزارہ کے تقریبا ساری سیاسی پارٹیوں نے شرکت کی۔ اس جلسہ میں ہزارہ قومی محاز پاکستان کے کارکنوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ہزارہ قومی محاز ایک رجسٹرڈ سیاسی پارٹی ہے۔ اس جلسہ کی تمام زماداریاں حاجی خورشید علی ہزاروی کے پاس تھی۔ حاجی خورشید علی ہزاروی اُس وقت ہزارہ قومی محاز کے صوبہ سندھ کے صدر تھے۔ اوراب حاجی خورشید علی ہزاروی ہزارہ قومی محاز کے پاکستان کے صدر ھیں اس جلسے میں ہزارہ کے اور بھی رہنما موجود تھے۔ جن میں بابا حیدر زمان ، سردارمحمد یوسف اور مشتاق غنی  شامل ہیں۔ اس جلسے کو کامیاب کرنے میں سب سے بڑا ھاتھ ہزارہ قومی محاز کا ہے۔ 

Ditulis Oleh : Unknown // Tuesday, April 16, 2013
Kategori:

1 comments:

 

Powered by:

Hazara Qaumi Mahaz Pakistan © 2013. All Rights Reserved | Contact Us | About me |