گوادر میں کوسٹ گارڈ کی چوکی پر حملوں دہشت گردوں کے حملہ میں 10 اہلکاروں کی شہادت پر غم اُور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ حکومت دہشت گردوں کو فوری طور پر گرفتار کرے.
KHURSHEED ALI HAZARVI
PRESIDENT HAZARA QAUMI MAHAZ PAKISTAN
"WWW.HQMPAK.BLOGSPOT.COM"
FOLLOW US ON FACEBOOK= WWW.FACEBOOK.COM/HAZARAQAUMIMAHAZPAKISTAN
