Thursday, April 25, 2013

haji khursheed ali hazarvi with peer pagara in karachi


انفارمیشن
ہزارہ قومی محاذ پاکستان کے مرکزی صدر حاجی خورشید علی ہزاروی پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کے سربراہ پیر پگاڑا سے ملاقات کر رہے ہیں ۔ اس ملاقات کے موقعے پر تحریک صوبہ ہزارہ کے بابا حیدر زمان اور سردار یوسف بھی موجود تھے ۔ ان کے علاوہ دیگر افراد نے بھی اس موقعے پر شرکت کی ۔ اس تصویر میں حاجی خورشید علی ہزاروی صاحب اور پیر پگاڑا صاحب ہیں۔ 

Ditulis Oleh : Unknown // Thursday, April 25, 2013
Kategori:

1 comments:

 

Powered by:

Hazara Qaumi Mahaz Pakistan © 2013. All Rights Reserved | Contact Us | About me |